Salman Khan Silent During Hearing Azan Must See Video

Salman Khan Indian TV program to remain silent during the hearing the call to prayer. Salman Khan, Respect Azan By Salman Khan,
Salman Khan Silent During Hearing Azan Must See Video

جب ساتھی میزبان نے میڈیا سے بات جاری رکھی تو سلمان خان نے ان کا ہاتھ پکڑ کر باہر اذان کا اشارہ کیا تاہم وہ بات سمجھ نہ پائے اور ذرا رک کر بات جاری رکھی ۔
 سلمان خان کے ساتھ میزبان نے ابھی ایک جملہ ہی بولا ہو گا کہ سلمان خان نے انہیں پھر اذان کی جانب اشارہ کیا اور باادب نظریں جھکائے کھڑے رہے ۔ 
ساتھی میزبان بھی سمجھ گیا، اور سلمان خان اور دیگر میزبان وہیں نظریں جھکائیں ساتھ کھڑے ہو گئے ۔ 
ابھی آدھی اذان ہوئی تھی کہ ساتھی میزبان پھر بولنے لگا تاہم جاری اذان پر پھر چپ ہو گیا ۔
اذان کے آخری کلمے سے پہلے اس نے پھر بولنے کی کوشش کی اور پھر چُپ ہو گیا ۔ صحافیوں کی کثیر تعداد اس دوران سارے واقعے کی ویڈیو بناتی رہی اور تصاویر پہ تصاویر بناتی رہی تاہم کسی نے کوئی سوال نہ کیا ۔ اذان پوری ہوئی تو اسی میزبان نے کہا کہ دیکھیں ہم تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں تاہم ہمیں ہر کسی کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post
close